Tibbe Nabawi (Urdu)
₹250
Imam Ibn e Qayyim Al-Jauziah
طب نبوی اپنے مشمولات کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل کتاب ہے۔ اس میں امام ابن جوزیہ نے نبی ﷺ کی ان ادویہ کا تفصیل سے ذکر کیا ہے جو آپ نے مختلف اوقات میں مختلف مریضوں کے لئے تجویز فرمائیں اور ان کے استعمال سے اللہ نے ان کو شفائے کاملہ سے نوازا۔ اس کتاب کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ عورتوں کی بیماریوں اور ان کے طریق علاج کا ذکر کیا گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.