SALE 14%
Seerat Sir Syed Ahmad Khan Al-Maroof bih Khutbate Ahmadiya
Original price was: ₹700.₹600Current price is: ₹600.
سیرتؐ سرسید احمد خان
المعروف بہ خطباتِ احمدیہ
(اردو زبان میں سیرت نبویؐ پر پہلی باضابطہ علمی تصنیف)
اردو زبان میں سیرت النبیؐ کے موضوع پر لکھی جانے والی پہلی باقاعدہ تصنیف جو علمی، عقلی منہج کے مطابق مستند تاریخ اور وحی کی روشنی میں لکھی گئی ہے۔ کہنے کو تو یہ ولیم میور کے جواب میں لکھی جانے والی ایک تصنیف ہے لیکن سید والا گہر نے اسے محض ایک جوابی بانیہ بننے کے بجائے ایک مستقل تصنیف کی حیثیت سے ترتیب دیا ہے۔ یہ کتاب اس اعتبار سے بھی اولیت کا درجہ رکھتی ہے کہ انیسویں صدی میں استشراق کے حملہ کو روکنے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شبیہ کو داغدار کرنے کی مذموم کوششوں کا پہلا مسکت جواب ہے۔
Mahboob alam –
Biographies of such people must be regularly published