Description
یہ کتاب خان یاسر صاحب کی علمی کاوش کا نتیجہ ہے۔اس میں انہوں نے دنیائے اسلام کی ان بڑی شخصیات کا تذکر ہ کیا ہے جنہوں نے اسلام کے حق میں اپنی زندگی وقف کر دی۔اور یہ شخصیتیں کوئی چودہ سو سال پہلے کی نہیں بلکہ یہ عالم اسلام کواٹھارہویں سے بیسویں صدی کے درمیان ملیں۔پہلے مصنف نے ان شخصیات کا مختصراً تعارف کرایا اس کے بعد ان کی خدمات عظیمہ کا تذکرہ کیاہے۔ساتھ ہی ساتھ ان شخصیات کے طریقہ کا ر میں جو مناسبت تھیں اس کا خاص طور پر ذکر کیا ہے۔ان میں سے کچھ کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.