Biwi ke Huqooq Aur Shauhar Ki Zimme darian (Urdu)
₹220
Maulana Haroon Muavia
ہمارے معاشرے کے موجودہ بگاڑ کو ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ازدواجی زندگی کو سنوارا جائے، کیونکہ خاندانی زندگی کا آغاز شوہر اور بیوی کی پاکیزہ ازدواجی زندگی سے ہی ہوتا ہے۔ اس کتاب میں بیوی کے حقوق کی وضاحت کے ساتھ ساتھ شوہر پر ان حقوق کو پورا کرنے کے لئے کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اس کی بھی تفصیل کے ساتھ وضاحت کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.