Description
”میرے اساتذہ، میری درسگاہیں: درخشاں ستارے“تالیف: حضرت مولانا محمد اسلام قاسمی (استاذ حدیث و ادب دارالعلوم وقف دیوبند) یہ کتاب مؤلف محترم کی جانب سے ان کے اسا تذہ اور درس گاہوں کو ایک خراج عقیدت ہے، جس میں مدارس کی مختصر اور جامع تاریخ و تعارف بھی ہے اور حصول علم کی مختصر داستان بھی۔ تیس سے زائد علمی شخصیات پر تاثراتی وادبی مضامین شامل کتاب ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.