Dr. Hedgewar: Hayat o Tahreek
₹295
Dr. Hedgewar: Hayat o Tahreek – سنگھ کے بانی ڈاکٹر ہیڈ گیوار: حیات و تحریک
اس کتاب سے سنگھ اور اس کے بانی ڈاکٹر ہیڈ گیوار کے فکر و تحریک کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ مجموعی طور پر ڈاکٹر ہیڈ گیوار کے فکر و کردار کی جو تصویر اور خدوخال کو جس طور سے پیش کیا ہے اس سے سنگھ کی تحریک کی بنیادوں اور آج اور آنے والے بھارت کے سیاسی، تہذیبی و سماجی نقشے کو اچھی طرح سمجھا جاسکتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.