Description
خدا کی ذات وصفات، آخرت، جزاوسزا، جبرواختیار، کائنات میں انسان کا مقام اور نظام نبوت جیسے فلسفے کے بنیادی مسائل کو قرآن کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب میں قدیم وجدید فلاسفہ کی آراء کو پیش کرنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے بعد قرآنی نقطہ نظر کی وضاحت کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.