Description
اس کتاب کی حیثیت کسی علمی کاوش یا تحقیقی مطالعہ کی ہرگز نہیں ہے اورنہ ہی اسے اس حیثیت سے پڑھا جانا چاہیے۔ ہمارا مقصد ایک درون خانہ مکالمہ کا آغاز ہے۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے ہزار سالہ انحرافات کی درستگی کے لیے لازم ہے کہ ہم ان ہمالیائی غلطیوں کا کسی قدر ادراک، اور اس سے بھی کہیں بڑھ کر، اعتراف کر سکیں جو تاریخ کے مختلف ادوار میں ہم سے سر زد ہوئیں ہیں اور جن پر گزرتے وقتوں کے ساتھ تقدیس و استناد کا گمان ہونے لگاہے۔
Reviews
There are no reviews yet.