Description
یہ کتاب اسلامی تاریخ کے ایک انتہائی اہم موضوع سے تعلق رکھتی ہے۔ اسلام کی تاریخ علم وحکمت اور علوم و فنون کی تاریخ ہے۔ افسوس کہ گزشتہ صدیوں میں امت مسلمہ اپنے اس عظیم علمی وفنی ورثے سے دور ہوتی چلی گئی۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج پوری دنیا میں مسلمان مختلف آزمائشوں سے دوچار ہیں، جبکہ ان کی علمی وراثت پر اپنے تہذیب وتمدن کے عالی شان محل تعمیر کرنے والے دنیا کی قیادت کر رہے ہیں۔ اس افسوسناک صورت حال سے نکلنے کا طریقہ صرف یہ ہے کہ ایک پھر اپنے اسلاف کے علوم وفنون کی لاثانی وراثت کو اختیار کیا جائے اور اس کی بنیاد پر ایک نئی امت اور نئے عالم اسلام کی تعمیر کی جائے۔ یہ تاب اس عظیم مقصد کے لیے زبردست اساس فراہم کرتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.