Description
یہ کتاب ڈاکٹر غلام قادر لون کی علمی و تحقیقی کاوش ہے، اس کے اندر انھوں نے قروون وسطی کے مسلمانوں کے مختلف سائنسی کارناموں کا تذکرہ غیر مسلم مفکرین کی کتابوں اور حوالوں سے کیا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ موجودہ سائسی ایجادات و اختراعات قرون وسطی کے مسلمانوں ے سائنسی کارناموں کی مرہون منت ہیں۔ امید ہے کہ یہ کتاب سائس کے طالب علموں کے لیے مفید اور کارآمد ثابت ہوگی، اور مسلم طلبہ کے اندر امنگ اور حوصلہ پیدا کرے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.