Description
اس کتاب میں اسلام کے فلسفہ تعلیم کے بنیادی سوالوں کے جواب کے حصول کی کوشش کی گئی ہے۔جیسے فلسفے کی بنیادی سوال تصور حقیقت،تصور علم اور تصور اخلاقیات کے جوابات تلاش کرنے کی ایک بہترین سعی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسلام جن بنیادوں پر اپنی تعلیم کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے اس کا تعارف اور عصری علوم سے اسلامی علوم کے رشتے کو واضح کیا گیا ہے۔فلسفہ کا لفظ سنتے ہی ہم بوجھل محسوس کرتے ہیں لیکن مصنف کے لکھنے کا طرز اس کو بالکل آسان بنا دیتا ہے۔عبارت سلیس اور عمدہ تحریر کا استعمال اس کتاب کی اہمیت کو بتاتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.