Description
تلخیص تدبر قرآن شائع ہو گئی ہے
تلخیص تدبر قرآن جلد اول دوم
ترجمہ و تفسیر: مولانا امین احسن اصلاحی
تلخیص : مولانا عمر اسلم اصلاحی
تدبر قرآن ایک ایسی تفسیر ہے جس نے مولانا اصلاحی کو خصوصی شہرت دی. یہ تفسیر بالکل جداگانہ اسلوب میں لکھی گئی. اس تفسیر میں نظم قرآن کے فلسفے کو اجاگر کیا گیا اور لغوی بحث کو خاص اہمیت دی گی ہے. اس تفسیر کی ایک اہم خوبی اس کی زبان و بیان ہے۔
قرآن مجید کا یہ ترجمہ و حاشیہ درج ذیل خوبیوں کا حامل ہے:
1️⃣ ترجمہ قرآن مولانا اصلاحی رحمہ اللہ کا اور مختصر حواشی مولانا محمد عمر اسلم اصلاحی کے تحریر کردہ ہیں۔
2️⃣ مولانا اصلاحی رحمہ اللہ نے اپنے ترجمے کو قرآن کے الفاظ اور اسلوب سے قریب تر رکھا ہے۔
3️⃣ سیاق و سباق کی روشنی میں ایک ہی مضمون پر مشتمل آیات کے مجموعوں کا لحاظ رکھتے ہوئے ترجمے کو پیراگراف کی صورت میں مرتب کیا گیا ہے۔
ہدیہ : 2600₹ دونوں جلدیں
Reviews
There are no reviews yet.