Delivery all over India. We also Ship UK, UAE, USA etc

Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu)

350

Shamsul Islam
Urdu translation of “Muslims Against Partition of India — Revisiting the legacy of patriotic Muslims”.

ملک کو بچانے کے لئے انگریزوں ،مسلم لیگ، ہندُتووادیوں اور کانگریس سے لوہا لینے والے محب وطن مسلمانوں کی وراثت کا جائزہ

  • For International Customers (USA, UK, UAE, KSA etc) Read our process
  • This is a trusted and reliable website where your payment is completely secure. Place your order online with confidence, and we guarantee prompt and reliable delivery, In Sha Allah. Customer satisfaction is our top priority, and we are committed to providing a seamless shopping experience. Trust us to deliver quality and service you can rely on every time.
Categories: , ,

Description

شمس الاسلام نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی کی تاریخ میں سب سے زیادہ نظر اندازکئےہوئے باب پرقلم اٹھایا ہے۔پوشیدہ حقائق کو آشکاراکرنے والی تحقیق پر مبنی‌یہ کتاب ایک بیش قیمتی‌ مطالعہ ہے۔

— پروفیسر اشتیاق احمد،اسٹاک ہوم یونیورسٹی

اپنے وقت کی دستاویزات پرمبنی یہ اہم مطالعہ بتاتا ہے کہ 1942-1940 میں پاکستان بنانےکے مقابلے میں مسلمانوں میں ایک متحد ہندوستان کے لئے زیادہ حمایت پائی جاتی تھی۔اللہ بخش جیسے لوگوں کے کارناموں کو یاد رکھنے میں ناکامی نے، جنھوں نےدو قومی نظریے کی بھرپور مخالفت کی اوراس کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دی، ہندتوا کیمپ کواپنے دو قومی نظریے سےگہری وابستگی سے توجہ ہٹانے میں مدد کی ہے۔

— پروفیسر رچرڈ بونی،یونیورسٹی آف لیسسٹر

شمس الاسلام کی کتاب تقسیمِ ہند میں مسلمانوں کے کردار کے بارے میں ہونے والی بحث کے تعلق سے ایک بروقت مداخلت ہے۔ انہوں نے اس مشہور عام تصورکو مسترد کر دیا ہے کہ‌تقسیمِ ہند کا سبب مسلمان تھے۔

— پروفیسر رام پُنیانی،چیئر مین،سینٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم،ممبئی

تقسیم مخالف مسلمانوں کو، جنہوں نے ہندو مسلم اتحاد کے لئے اپنی زندگیاں وقف کردیں، واضح وجوہ کی بناء پر پاکستان کی تاریخ سے باہر کردیاگیا ہے۔مزید حیران کن امر تو یہ ہے کہ اسی طرح انھیں ہندوستانی تاریخ سے بھی باہر کر دیا گیاہے۔ یہ واضح طور پر ایک گم شدہ باب اور ایک خلاہے جسےشمس الاسلام کے فراہم کردہ ثبوت،محتاط انداز میں کی گئی تحقیق اور تفصیل سے پڑھی جانے کے لائق یہ کتاب بخوبی پُر کر دیتی ہے۔

— آنند پٹوردھن،معروف مصنف اور فلم ساز

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu)”


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Islamic Books in English

Islamic Books in urdu

Islamic Books in Hindi

Kids Islamic Books in English

Kids Islamic Books

Urdu Publisher Books

English Islamic Publisher Books

Free Islamic Books

Free Islamic PDF Books online