SALE 17%
Why Nations Fail (Urdu) قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں
Original price was: ₹600.₹500Current price is: ₹500.
ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں موجود قومیں کیوں کامیاب ہوتی ہیں؟ اور کیوں ناکام ہوتی ہیں۔۔۔اس کتاب میں اس سوال کا تجزیہ کرتے ہوئے یورپ، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، افریقہ اور ایشیاء کے ملکوں کے سیاسی اور معاشی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے، اور اعدادوشمار کی مدد سے بتایا گیا ہے کہ جو ملک اور جو قومیں کامیاب ہوئیں، وہ کیوں ہوئیں، اور جو قومیں ناکام ہوئیں اس کی وجہ کیا ہے؟- اور ناکام ہونے والی قوموں کو ترقی کا زینہ طے کرنے کے لئے اپنے سیاسی نظام میں کس قسم کی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
Out of stock
Sohrab Khan –
good
Sohrab Khan –
One of the best books in my life which I seen
Sohrab Khan –
This book about why some nation is poor and why nation are rich
Zeeshan –
The main theme of this book is that that the financial state of a nation is not effected by its geographical loction.But its due to the the economical and political institution.