Seerat e Nabawi – Vol. I & II (Urdu)
₹675
Dr. Mahdi Rizqullah Ahmad
زندگی ایک آزمائش ہے۔ جب تک انسان پوری توجہ اور سنجیدگی سے زندگی کا اصل مقصد نہیں پہچانے گا اور صحیح فکر و عمل سے بیگانہ رہے گا، زندگی کبھی اعتدال پر نہیں آئے گی۔ تمام انسان محمد رسول اللہ ﷺ کے سچے فدائی بن جائیں اور انھی کے فکر و عمل کا چراغ لے کر زندگی کی مسافت طے کرتے رہیں، کامیابی کا واحد طریقہ یہی ہے۔ اس کے علاوہ جتنے بھی دوسرے طریقے ہیں ان میں کامیابی کا کوئی وجود نہیں۔ بنی نوع انسان میں امام الانبیاء محمد ﷺ جیسی صادق القول، احسن، اجمل اور اکمل شخصیت دوسری کوئی نہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.