Islam me Aurat ka Maqam va Martaba (Urdu)
₹120
Suraiya Batool Alvi
قومی و ملی زندگی میں خواتین کی اہمیت مسلمہ ہے۔ وہ بے حد اہم کردار لے کر پیدا ہوئی ہے۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام و مرتبہ عطا کرنے کے ساتھ اسے اتنے حقوق دیے ہیں کہ کسی دوسرے معاشرے میں ان کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ کتاب میں چند مثالی ماؤں اور مختلف علوم میں کمال حاصل کرنے والی چند خواتین کے تذکرے بھی شامل ہیں۔
Out of stock
Reviews
There are no reviews yet.