100% Trusted Website. Delivery all over India.

Muslim Majlis-e Mushawarat — Ek mukhtasar tarikh (Urdu)

200

مسلم مجلس مشاورت: ایک مختصر تاریخ (Urdu)
Mohammad Alamullah

  • Pay Online - Your Payment is 100% Safe & Secure. Pay with Confidence.
  • Usually dispatched in 1-2 days from Delhi, India
  • For International Customers (USA, UK, UAE, KSA etc) Read our process
Categories: ,

Description

کتاب پچاس سال قبل اگست 1964ء میں معرض وجود میں آنے والی ملت کی وفاقی انجمن مسلم مجلس مشاورت کی جد و جہد پر مبنی بیانیہ ہے۔قارئین اس کے ذریعے اس تاریخی تنظیم کی غرض وغایت کو سمجھ سکیں گے ، اس کے مقاصدکو جان سکیں گے اور اس کے وجود کے عوامل سے کسی حد تک انہیں واقفیت مل سکے گی۔ تنظیم نے کیا کارنامے انجام دئے ؟ اس سے کہاں کوتاہیاں ہوئیں ۔ اس نے مسلمانوں اور ہندوستان پر کیا اثرات مرتب کئے ۔ کن لوگوں نے کس طرح اس کا استقبال کیا اور اس سے کیا توقعات قائم کیں ۔ کس طرح یہ تنظیم بھی مسلمانوں کے دیگر اجتماعی کاموں کی طرح انتشار اور اختلاف کا شکار ہوئی۔ اور پھر کس طرح دوبارہ متحد ہوئی ۔ان سب سوالات کا جواب اس کتاب میں ملتا ہے ۔ مسلم مجلس مشاورت نے ہندوستان میں اقلیتوں اور خصوصاًمسلمانوں کی بقاوحیات اور ان کے تحفظ کے لئے جو لڑائی لڑی ہے وہ لا زوال ہی نہیں ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لئے نشانِ راہ بھی ہے کہ جب امیدیں دم توڑتی نظر آئیں،تدابیراور حکمتیں بے اثر ہوجائیں،تب بھی اجتماعی شعور اور عزیمت سے حالات کارُخ تبدیل کیا جا سکتاہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Muslim Majlis-e Mushawarat — Ek mukhtasar tarikh (Urdu)”


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

×

Islamic Books in English

Islamic Books in urdu

Islamic Books in Hindi

Kids Islamic Books in English

Kids Islamic Books

Urdu Publisher Books

English Islamic Publisher Books

Free Islamic Books

Free Islamic PDF Books online