Description
س کتاب کا مطالعہ اسلامی جدوجہد میں مصروف ہر فرد کی ضرورت ہے۔ ترکی میں اسلام پسندوں کا یہ تجربہ دنیا بھر کے ممالک میں کام کرنے والے اسلامی تحریک کے علمبرداروں کے لیے ایک طرف مہمیز کا کام دے گا، دوسری طرف غوروفکر کی ایک پوری دنیا فراہم کرے گا کہ سخت ترین مخالفت کے درمیان کس طرح اسلامی کاز کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ کتاب ترکی کی اسلامی تحریک کے تعلق سے معلومات میں ایک گراں قدر اضافہ ہوگی، ترکی میں سرگرم اسلام پسندوں سے متعلق عام ذہنوں میں اٹھنے والے بہت سے سوالات اور دوسروں کی جانب سے پھیلائے گئے بہت سے شبہات کا ازالہ کرے گی، اور اسلام کا علم بلند کرنے والوں کو ایک رُخ دینے کا کام کرے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.