Description
زمین کے اقسام ، فن تعمیر اور شہری منصوبہ بندی سے متعلق مسلمانوں کے کارنانمے، مزموم تعمیر، ناجائز قبضے اور جبری معاملے، زمین و مکانات کے خرید و ضروخت، دلالی، ٹھیکیداری، پاٹنر شپ اور اس کے لئے سودی قرض اور ان کی زکوۃ کے احکام کو مفصل مدلل لکھا گیا ہے، بکژرتپیش آنے والے مسائل، رئیل اسٹیٹ سے جڑی ہوئی قیمتی اہم ہدایات، ظلم سے روکنے والے ترغیبی و تربہیبی واقعات کا ایک مستند ذخیرہ ، جو اس شعبہ کی بد عنوانیوں کی روک تھام کا انشاءاللہ ذریعہ ہوگا۔
Reviews
There are no reviews yet.