Fully Trusted & Secure Website | Delivery all over India

Bacchon Ki Zahanat Ka Farogh – Colour Edition

350

  • For International Customers (USA, UK, UAE, KSA etc) Read our process
  • You can trust us and place your order with confidence. Insha’Allah, your order will be delivered on time.
    If, for any reason, your order does not arrive or you receive the wrong book, it will be our responsibility to resolve the issue.
  • We do not provide Cash on Delivery (COD) because many customers place orders but refuse to accept them at the time of delivery. This causes us shipping and return charges, and sometimes the books also get damaged. For this reason, we have discontinued COD.
  • اعتماد کے ساتھ آرڈر کیجیے
    اِن شاء اللہ آپ کا آرڈر وقت پر آپ تک پہنچا دیا جائے گا۔ اگر کوئی کتاب نہ پہنچے یا غلطی سے دوسری کتاب موصول ہو تو اس کی درستگی ہماری ذمہ داری ہوگی۔
  • 🚫 کیش آن ڈیلیوری (COD) دستیاب نہیں
    کیش آن ڈیلیوری کے تحت اکثر صارفین آرڈر دینے کے بعد وصول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اس سے ہمیں شپنگ اور واپسی کے اضافی اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں اور کتابیں بھی خراب ہو جاتی ہیں۔ اسی وجہ سے ہم نے COD سروس بند کر دی ہے۔
Categories: ,

Description

معروف ماہر نفسیات ہاور ڈگار ڈنر کی کثیر ذہانتوں کی تحقیق کی بنیاد پر “بچوں کی ذہانت کا فروغ “ ایک جامع اور عملی کتاب ہے جس میں والدین کو ماہرانہ رہ نمائی فراہم کی گئی ہے کہ وہ کس طرح اپنے بچوں میں ان ذہانتوں کی نشو و نما کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب مذکورہ ذہانتوں کی نشو و نما کے حوالے سے منفر د تجاویز پیش کرتی ہے جو زندگی کے تمام میدانوں کو محیط ہیں۔ قرآن و حدیث اور اسلامی آثار و اقدار سے بصیرت لیتے ہوئے فاضل مصنف نے ہر باب میں اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح ان ذہانتوں کی نظیر میں جناب رسول اللہ صلی صلى الله عليه وسلم کی ذات اقدس سے لے کر اصحاب رسول اور تاریخ اسلام کی قابل ذکر شخصیات کی زندگیوں میں پائی جاتی ہیں۔ جابجا آسان سوال نامے اور قابل عمل مشقیں بھی فراہم کی گئی ہیں جو والدین کو بچوں کی صلاحیتوں کو پہچاننے اور ان کی دل چسپی کے میدانوں میں انھیں ابھارنے میں معاون ہوں گی۔ کتاب کا بنیادی فوکس اس بات پر ہے کہ بچے کی مستقبل کی کاوشوں اور کیریئر میں کامیابی کے لیے درکار مہارتوں اور صلاحیتوں کو پیدا کرنے میں گھر کے ماحول اور ان کے والدین اور سر پرست حضرات کا کر دار کیا ہونا چاہیے۔ آپ خاندان کے تجربہ کار بزرگ ہوں، یا فیملی کاؤنسلر ، یا آپ کو پہلی بار والدین بننے کی سعادت حاصل ہوئی ہو ، اس کتاب کا مطالعہ آپ کے لیے مفید ثابت ہو گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bacchon Ki Zahanat Ka Farogh – Colour Edition”

Islamic Books in English

Islamic Books in urdu

Islamic Books in Hindi

Kids Islamic Books in English

Kids Islamic Books

Urdu Publisher Books

English Islamic Publisher Books

Free Islamic Books

Free Islamic PDF Books online